کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ایک اہلکار کی لاش ملی ہے، جس کی شناخت تاجدار اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ گلستان جوہر پولیس کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے 29 سالہ اہلکار تاجدار اللہ کے قتل میں اہلیہ حنا کو گرفتار



