74.1 F
Pakistan
Wednesday, July 29, 2026
HomeHealthقائد اعظم لائبریری کوئٹہ کو مثالی اور جدید بنائیں گے، وزیر اعلیٰ...

قائد اعظم لائبریری کوئٹہ کو مثالی اور جدید بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی طلباء سے ملاقات میں گفتگو

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قائد اعظم لائبریری کوئٹہ کے طلباء کی دہائی پر فوری نوٹس لیتے ہوئے انہیں چیف منسٹر سیکرٹریٹ مدعو کیا، جہاں انہوں نے طلباء سے تفصیلی ملاقات کی، ان کے مسائل، تجاویز اور ضروریات بغور سنیں اور موقع پر ہی متعدد اہم فیصلے کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری عملدرآمد کی ہدایات جاری کیں۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments