امریکہ (شوبز ڈیسک) معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنی شادی سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں منعقد ہونے والے ایک کنسرٹ کا ایک مختصر ویڈیو کلپ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں گلوکار نے اپنی شادی سے متعلق اہم اعلان کیا



