ریاض(26 ستمبر 2026): پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے اہم ملاقات کی ہے۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں پاک سعودی عرب باہمی دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے اور دوطرفہ عسکری تعلقات



