اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر ایرانی وزیر خارجہ رابطہ ایک اہم سفارتی پیش رفت کے طور پر سامنے آیا ہے، جس میں ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ



