فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ تہران کی ایک اور بڑی کامیابی سامنے آگئی ۔ لبنان اسرائیل جنگ بندی کے بعد امریکا ایران معاہدے میں دوسری سب سے بڑی رکاوٹ بھی دور ہوگئی ، ایران نے جنگ بندی کے دوران آبنائے ہرمز کھول دیا۔ The post فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ تہران کی ایک اور بڑی کامیابی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



