74.8 F
Pakistan
Thursday, July 30, 2026
HomeSportsفیفا کا عالمی فٹبال کی ترقی کے لیے بڑا فیصلہ

فیفا کا عالمی فٹبال کی ترقی کے لیے بڑا فیصلہ

کراچی (29 جولائی 2026): فیفا نے عالمی فٹبال کی ترقی کے لیے 10 ارب ڈالر سے زائد کی فنڈنگ کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیفا عالمی سطح پر فٹبال کا فروغ اور ترقی چاہتا ہے اور اس کے لیے 10 ارب ڈالر سے زائد فنڈنگ کا منصوبہ سامنے لایا ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments