ڈیلس (15 جولائی 2026): اسپین نے فرانس کو سیمی فائنل میں 2-0 شکست دے کر فیفا کپ 2026 کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا، اسپین نے آخری بار2010میں فیفا کا فائنل جیتا تھا۔ اسپین 16 سال کے انتظار کے بعد بالآخر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں پہنچ گیا، اسپین نے سیمی فائنل میں فرانس […]



