امریکا (18 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جمعرات کو کھیلے گئے ایک میچ میں کولمبیا نے ازبکستان کو شکست دے دی۔ دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ جمعرات کو آٹھویں روز گروپ کے کا میچ کولمبیا اور ازبکستان کے درمیان کھیلا گیا، جو کولمبیا نے



