نیویارک (22 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل اسپین کی شاندار فتح کے ساتھ ارجنٹینا کھلاڑیوں کے غلط رویوں کے باعث بھی یاد رہے گا جس پر انہیں سخت سزائیں ملنے کا امکان ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل جہاں اسپین کی شاندار فتح کی یاد دلائے گا، وہیں وہ فائنل ہارنے



