ہوسٹن (قدرت روزنامہ)ایک سپر کمپیوٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر مستقبل کے فیفا ورلڈ کپ میں یورپی ممالک شرکت نہ کریں تو نائجیریا پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ پیش گوئی اس وقت سامنے آئی ہے جب فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کے مجوزہ منصوبوں پر بحث جاری. ..



