میکسیکو: فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ افتتاحی میچ کے دوران 3 ریڈ کارڈز دکھائے گئے۔ ریفری نے جنوبی افریقا کے 2 اور میکسیکو کے 1 کھلاڑی کو ریڈ کارڈ دکھایا۔ جنوبی افریقن کھلاڑیوں نے کھیل کے دوران انتہائی رف کھیل کا مظاہرہ کیا جس پر ریفری نے 2 کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈ



