امریکا (23 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے نامور فٹبالر پر میچ ریفری کی قیمتی گھڑی چوری کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال کا عالمی کپ اور سنسنی خیز میچز امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلے جا رہے ہیں۔ تاہم گزشتہ روز ایک عجیب



