نیویارک(24 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ایک طرف کروشیا نے پاناما کو شکست دے دی ہے، تو دوسری طرف انگلینڈ اور گھانا کا میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا، تاہم میچ کے آخری لمحات میں ریفری کے ایک فیصلے نے نئی بحث چھیڑ



