نیو جرسی (23 جون 2026): ناروے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سینیگال کو 3-2 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ امریکی شہر نیو جرسی میں کھیلے گئے گروپ آئی کے ایک اور میچ میں ناروے نے سینیگال کو ایک سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد



