فیفا ورلڈ کپ: جرمنی کو حیران کن شکست، پیراگوئے میں قومی جشن اور تعطیل کا اعلان پیراگوئے نے فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو حیران کن شکست دینے کے بعد قومی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر سانتیاگو پینا نے اس کامیابی کو ملک کے لیے ایک تاریخی اور فخر کا لمحہ قرار دیا



