میامی (04 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ کا راؤنڈ آف 32 مکمل ہو گیا اور آج سے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 سیمی فائنل مرحلے کے مزید قریب پہنچ گیا ہے، جمعہ کی شب راؤنڈ آف 32 اپنے اختتام کو پہنچا، جب کہ راؤنڈ آف 16 کا آغاز آج



