امریکا (28 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوا اور اگلے ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا۔ دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال کے عالمی کپ 2026 کے گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا۔ 32 ٹیموں نے اگلے ناک آؤٹ مرحلے کا ٹکٹ کٹوایا جب کہ 16 ٹیمیں ٹورنامنٹ



