امریکا (21 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور ابتدائی راؤنڈ کے دوسرے مرحلے میں دلچسپ میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ ایسا



