امریکا (21 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جاپان نے تیونس کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور ٹیمیں اگلے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کے لیے جان توڑ کر محنت کر رہی ہیں۔ اتوار کو



