(ویب ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں ارجنٹینا کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست کے بعد ایک انگلش مداح کی منفرد پیشگوئی ناکام ہوگئی جس نے اپنی ٹیم کو پہلے ہی عالمی چیمپئن قرار دیتے ہوئے مستقل ٹیٹو بنوا لیا تھا۔