فیفا ورلڈکپ 2026 میں میزبان امریکا نے پیراگوئے کو شکست دے کر مہم کا شاندار آغاز کردیا۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے افتتاحی میچ میں امریکا نے پیراگوئے کو باآسانی 1-4 سے شکست دی۔ امریکی ٹیم کی کامیابی میں اسٹرائیکر فولارین بالوگن نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے پہلے ہاف



