تیونس (قدرت روزنامہ)دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی فرانس کے ایم باپے نے سینیگال کے خلاف 2 گول کرکے اس کھیل کے 2 لیجنڈ کھلاڑیوں پیلے اور میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ فیفا ورلڈکپ 2026 کے سنسنی خیز میچ میں فرانس نے سینیگال کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا ۔ اسٹار. ..



