فیفاورلڈکپ کے لیے امریکا نے ایرانی ٹیم کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کر دی۔ ایرانی ٹیم کو اگلے میچ سے 2 دن پہلے امریکا میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ اس سے پہلے ایرانی ٹیم کو میچ والے دن ہی میکسیکو سے امریکا پہنچنا پڑتا تھا۔ ایرانی ٹیم کو میچ کے فوری بعد امریکا چھوڑنے



