(24 نیوز)فیصل آباد میں غیر قانونی ادویات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ایف آئی اے اور ڈرگ سکواڈ ٹیم نے شہباز ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے گھر سے غیر رجسٹرڈ، جعلی اور ممنوعہ ادویات کی بھاری کھیپ برآمد کرلی۔