فیصل آباد(23 اکتوبر 2026) فیصل آباد میں صنعتکار میاں ریحان کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عمیر خالد کو پولیس نے شاہ کوٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے تین ایس ایچ او پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی جس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو



