کراچی: وزیر مملکت اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (KATI) کے نمائندگان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل، ٹیکنالوجی میں پیش رفت اور کاروباری و صنعتی شعبے پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔ 15 ستمبر 2026 کو کراچی
فہد ہارون کی KATI قیادت سے ملاقات، ڈیجیٹل پاکستان پر اہم پیش رفت
RELATED ARTICLES



