شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار فہد شیخ نے وائرل ویڈیو پر سینئر اداکار محمد احمد سے معافی مانگ لی ہے۔ سینئر اداکار سید محمد احمد نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا تھا کہ ایک جونیئر اداکار نے دو مختلف پراجیکٹس میں ان کے گنجے پن، قد اور رنگت کا مذاق اڑایا تھا۔ تاہم
فہد شیخ نے سینئر اداکار محمد احمد سے معافی مانگ لی
RELATED ARTICLES



