74.2 F
Pakistan
Monday, July 13, 2026
HomeSportsفٹبال ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل، ارجنٹائن کا انگلینڈ...

فٹبال ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل، ارجنٹائن کا انگلینڈ اور سپین کا فرانس سے ٹاپ فور مقابلہ

(24 نیوز)فٹبال ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو تین ایک سے شکست دے دی جبکہ انگلینڈ بھی ناروے کو 2-1 سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے،ٹورنامنٹ میں اب دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا سیمی فائنل میں مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا، دوسری طرف سپین اور فرانس کے درمیان بھی ٹورنامنٹ کا ٹاپ فور مقابلہ کھیلا جائیگا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments