میامی(قدرت روزنامہ)فٹبال ورلڈکپ میں تیسری پوزیشن کے سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرادیا۔ میامی میں میگا ایونٹ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں انگلش ٹیم کپتان ہیری کین سمیت 7 تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اُتری۔ کھیل کا آغاز ہوا تو انگلینڈ کی ٹیم ابتدا. ..



