(ویب ڈیسک) ترکیہ کے شہر استنبول میں شادی سے قبل فوٹو شوٹ کے دوران دلچسپ اور حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں تیز ہواؤں کے باعث ایک دلہن غباروں سمیت ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی، تاہم فوٹوگرافر کی فوری مداخلت نے اسے ممکنہ حادثے سے بچالیا۔