کیلیفورنیا: میٹا نے واٹس ایپ کے لیے ایک نیا یوزر نیم (Username) فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے ذریعے صارفین مستقبل میں اپنے موبائل نمبر کی بجائے منفرد یوزر نیم کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ کر سکیں گے۔