پرانا فون تبدیل کرتے وقت اپنا ڈیٹا بحفاظت نئے فون میں منتقل کرنا انتہائی ضروری ہے، اس معاملے میں ذرا سی غفلت بلیک میلنگ کا سبب بن سکتی ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹ آصف اقبال نے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر ڈیجیٹل ڈیوائسز کے تحفظ
فون تبدیل کرتے وقت ڈیٹا اور پرائیویسی کیسے محفوظ رکھی جائے؟
RELATED ARTICLES



