کیلیفورنیا: فولڈ ایبل آئی فون کی مارکیٹ میں آمد سے قبل ایپل نے ڈیولپرز کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں، جن میں انہیں اپنی ایپس اور گیمز کو نئے ڈیوائس کے مطابق ڈھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
فولڈ ایبل آئی فون کی آمد، ایپل کی ڈیولپرز کو ایپس اپڈیٹ کرنے کی ہدایت
RELATED ARTICLES



