مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 108دوسرے دن دوپہر کے وقت میں اپنے گھر میں سو رہا تھا کہ یہ جوڑی اچانک آن دھمکی اور آتے ہی کھانا کھانے کی فرمائش کر ڈالی۔
فوری تیار ہو کر ساتھ چلنے کو کہا، گاڑی فراٹے بھرتی اسلام آباد کی طرف رواں دواں تھی۔ کہاں جانا ہے؟ کیوں جانا ہے؟ میں نے پوچھا نہ انہوں نے بتایا
RELATED ARTICLES



