راولپنڈی (1 اکتوبر 2026): ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے ایک سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، سیاست سے متعلق



