جہلم: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو ریلیف فراہم کیا جائے اور مذاکراتی عمل میں پارٹی کی اصل قیادت کو شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ …



