اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کسی بھی شہری کے فنگر پرنٹ مدھم ہو جانے کی صورت میں اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس مسئلے کے حل کے لیے نادرا کی جانب سے ایک موثر متبادل ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں نادرا کے ترجمان نے میڈیا سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے …
فنگر پرنٹس مدھم ہونے سے پریشان نہ ہوں، نادرا نے متبادل سہولت متعارف کروادی
RELATED ARTICLES



