لاہور (فلم رپورٹر) سینئر اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں کئی دہائیاں گزارنے کے باوجود آج بھی سیکھنے کی جستجو ہے اور اس پر عمل پیرا بھی ہوں،میری ذاتی رائے میں فنکار پر کسی مخصوص کردار کی چھاپ نہیں لگنی چاہیے بلکہ اس میں ہر کردار کوحقیقت کے قریب تر ہو کر نبھانے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔
فنکار پر کسی مخصوص کردار کی چھاپ نہیں لگنی چاہیے، شبیر جان
RELATED ARTICLES



