لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ وماڈل مومل شیخ نے کہا ہے کہ جس طرح فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اسی طرح سچے فنکاروں کوفلم اورٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں ہے محنت سے مقام حاصل کیا ہے سفارش پر یقین نہیں رکھتی بلکہ محنت کے بل بوتے سے ہی آگے بڑھنے کی قائل ہوں مومل شیخ نے کہاکہ ایک نوجوان جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تواس کے کچھ ٹارگٹ. .. ۔
فنکاروں کی گیٹگریز میں تقسیم درست اقدام نہیں، مومل
RELATED ARTICLES



