مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 109اس طریقہ کار میں سینما ہال کی روشنیوں، صوتی اثرات اور تماشائیوں کی نشستوں کو کمپیوٹر کے ذریعے فلم کے مناظر سے آپس میں جوڑ دیا گیا ہے۔
فلم میں چلتی ہوئی کار دائیں طرف کو مڑتی ہے تو کرسیاں بھی ہلکا سا دائیں طرف کو جھک کر یہ تاثر دیتی ہیں کہ آپ بھی اسی گاڑی میں سفر کر رہے ہیں
RELATED ARTICLES



