اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی عوام کو درپیش سنگین انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں اور شہری آبادی کے خلاف کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
فلسطینیوں کو انسانی امداد سے محروم رکھنا غیرقانونی ہے، اسرائیلی مظالم بند کرائے جائیں: وزیراعظم شہباز شریف
RELATED ARTICLES



