لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ایک بار پھر غیر سنجیدہ بیان دیا گیا ہے، جو ایک سینئر سیاست دان کو زیب ہیں دیتا، دہشت گردوں کے حامیوں کی حمایت افسوس ناک ہے، فضل الرحمن کو اپنے بیان پر پشیمانی کا اظہار



