(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما فرخ خان کھوکھر نے مولانا فضل الرحمان کے پاک فوج کے متعلق الزام تراشیوں اور ہرزہ سرائی سے دل برداشتہ ہو کر جمعیت علمائے اسلام چھوڑ دی۔