(24 نیوز)فالج ایسا مرض ہے جو دنیا بھر میں اموات کی ایک بڑی وجہ ہے، فالج کے شکار فرد کا فوری علاج نہ ہو تو موت کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کا خطرہ بڑھانے والے عناصر اور علامات پر نظر رکھنا ضروری ہے۔