پاکستانی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے بگ بیش لیگ میں شاندار بولنگ کی ہے۔ پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا بگ بیش لیگ 2026 میں پرتھ اسکارچرز کی نمائندگی کررہی ہیں جبکہ آسٹریلوی لیگ کھیلنے والی دوسری ملکی کرکٹر ہیں۔ انہوں نے اپنے دوسرے ہی اوورز میں 14 رنز کے عوض ڈی کلرک کی



