سابق کرکٹر و چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا، بابر اعظم سے بڑی اسٹار ہیں۔ سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا مقبولیت کے معاملے میں ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے بھی آگے ہیں



