لاہور(قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو لنکا پریمئر لیگ (ایل پی ایل) میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے این او سی جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کل سری لنکا روانہ ہوں گے جہاں وہ لنکا پریمئر لیگ میں کینڈی رائلز کی نمائندگی. ..



