(ویب ڈیسک): چین میں تیار کردہ ایک جدید چار ٹانگوں والے روبوٹ کتے نے، جسے “تیان لانگ” (Tianlang) یا “اسکائی ولف” کا نام دیا گیا ہے، کھلی آگ اور شدید تپش کے ماحول میں اپنی صلاحیتوں کا کامیاب عملی مظاہرہ کیا ہے۔
فائر فائٹرز سے پہلے آگ میں کودے گا! 500 ڈگری درجہ حرارت جھیلنے والے چینی روبوٹ کے چرچے
RELATED ARTICLES



