لندن (27 اپریل 2026): واشنگٹن فائرنگ واقعے کے بعد برطانیہ کے کنگ چارلس کے دورہ امریکا کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کا ازسر نو جائزہ لیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس کے ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کورسپانڈنٹس ڈنر کے موقع پر فائرنگ کے واقعے کے



